صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان میں آج کا دن بڑی تباہی کے بغیر گزر گیا

اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان میں آج کا دن بڑی تباہی کے بغیر گزر گیا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان میں آج کا دن بڑی تباہی کے بغیر گزر گیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا تھا، وقت کی ضرورت ہے تمام سیاست دان یکجا ہوں، سیاست دان انتخابات کا رخ اختیار کریں.صدر عارف علوی نے مزید کہا کہ یہ ہمارا وطن ہے، اس کی خاطر امن اور سلامتی کو لبیک کہیں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں