تفصیلات کے مطابق لاہور کے مشہور ڈان اور قبضہ مافیا کے سرغنہ خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے اور لاہور کی مختلف مساجد میں اعلان کییے جا رہے ہیں کہ اگر کسی بھی شہری کو گوگی بٹ سے کوئی شکایت ہے تو وہ فوراً مقامی پولیس سے رابطہ کرے ۔
