دوسری پولیو مہم کا آغاز 13 فروری سے ہو گا

دوسری پولیو مہم کا آغاز 13 فروری سے ہو گا

 رواں سال کی دوسری پولیو مہم کا آغاز 13 فروری سے ہو گا، ڈی سی لاہور محمد علی نے انسداد پولیو مہم کو پہلے کی طرح بھرپور انداز میں چلانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ڈپٹی کمشنر محمد علی کا کہنا تھا کہ رواں سال کی دوسری پولیو مہم میں 22 لاکھ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جانے کا ٹارگٹ پورا کیا جائے گ، والدین پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، پولیو مہم 13 فروری سے شروع ہو کر 19 فروری تک جاری رہے گی۔ڈی سی لاہور نے اجلاس میں سات ڈی ڈی ایچ اوز کی اجلاس میں عدم شرکت پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی.

50% LikesVS
50% Dislikes
کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں