طالب علم کا اعزاز

طالب علم نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کلاس سوئم کے طالب علم محمد ابرہیم طاہر ولد محمد طاہر محمود نے بین الاقوامی گرین لیونگ ایسوسی ایشن مقابلے میں قومی سطح پر اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ہم تمام محترم اساتذہ کرام،محمد ابراہیم طاہر اور ان کے والد گرامی کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ابراہیم طاہر کے لئے دعاگو ہیں کہ وہ اسی طرح اپنی زندگی کی تمام منزلیں طے کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *