پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 17 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے

کراچی کا پشاور کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 17 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کراچی کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ٹیم میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کو کم سے کم ٹوٹل تک محدود کرنے کی کوشش کریں گے۔پشاور کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ وہ کراچی کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے، آج کے میچ کے لیے ٹیم میں چند تبیدلیاں کی گئی ہیں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں