چیچہ وطنی: درندہ صفت انسان نے اپنی سگی بیٹی کو بھی نہ بخشا…عرصہ دراز سے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتار…مقدمہ درج

چیچہ وطنی درندہ صفت انسان نے باپ بیٹی کے مقدس رشتے کو داغ دار کردیا تھانہ صدر کے علاقے 110 بارہ ایل میں درندہ صفت باپ اپنی بیٹی کنزہ کو عرصہ دراز سے زیادتی کا نشانہ بنا کر اپنی حوس پوری کرتا رہا باپ کی درندگی سے تنگ آکر بیٹی نے محلہ داروں کو بتادیا جس پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی تھانہ صدر پولیس نے درندہ صفت انسان مرزا اختر کو گرفتار کرکے ملزم کا اعتراف جرم بچی کا میڈیکل ٹیسٹ کروا کے پولیس تھانہ صدر نے اپنی مدعیت میں مقدمہ نمبر 152/21 درج کرلیا ملزم سے مزید تفتیش جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *