نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو 8وکٹوں سے پچھاڑ دیا

نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو 8وکٹوں سے پچھاڑ دیا,آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیدی,کیویز نے بھارت کی جانب سے دیا گیا ہدف 15ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *