بالی ووڈ اداکارہ شلپا شروڈکر کورونا وائرس میں مبتلا

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شروڈکر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ دبئی میں مقیم اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلر انسٹاگرام پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی,شلپا کے مطابق آج ان کے ٹیسٹ کا چوتھا روز ہے۔ انھوں نے اپنے پرستاروں پر زور دیا کہ وہ محفوظ رہنے کے لیے خود ویکسین لگوائیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *