اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردئیے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر، اسٹیٹ بینک نے اچھی خبر سنا دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10 مارچ تک 9 ارب 84 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 10 مارچ کوختم ہونے والے مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جوموئیر نے چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے منگل کو ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی

برطانوی ہائی کمیشن کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات

برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جوموئیر نے چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے منگل کو ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ریونیو موبلائزیشن، انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (REMIT) پروگرام کے ذریعے ایف بی آر کے ساتھ مزید پڑھیں

وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی ہفتہ وار جائرہ رپورٹ میں بتائی ہے جس کے تحت مہنگائی کی شرح میں 2.89 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔جائزہ رپورٹ کے تحت ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 38.42 فیصد تک پہنچ گئی ہے جب کہ صرف ایک ہفتے کے دوران 34 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں

گھی، دالیں، چاول، دودھ اور آلو سمیت 34 اشیا مہنگی ہو گئیں، تنخواہ دار طبقہ شدید متاثر

اسلام آباد: دالیں، گھی، چاول، خشک دودھ، دہی، گڑ اور آلو سمیت 34 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے تنخواہ دار طبقہ شدید متاثر ہوا ہے.یہ بات وفاقی ادارہ مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھادیے

کراچی: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔کرایوں میں اضافے کے بعد کراچی سے حیدرآباد جانے والی وین کا کرایہ 200 روپے اضافے کے بعد 500 مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 10 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 16 کروڑ 26 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں

14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد اضافہ دیکھا گیا.اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 10 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 16 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی وصولی غیر قانونی قرار دے دی۔جسٹس علی باقر نجفی نے ایک ہی نوعیت کی 3 ہزار 659 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔

لاہور ہائیکورٹ: بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی وصولی غیرقانونی قرار

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی وصولی غیر قانونی قرار دے دی۔جسٹس علی باقر نجفی نے ایک ہی نوعیت کی 3 ہزار 659 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے 10 اکتوبر 2022 کو فیصلہ مزید پڑھیں