ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کر لیا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے ایرانی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کروز میزائل تیار کیا ہے جس کی رینج 1650 کلومیٹر ہے

ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کر لیا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے ایرانی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے مزید پڑھیں

شیو سینا نے بھی مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔شیو سینا کے ترجمان ادھوٹھاکرے نے مودی کو گجرات فسادات کا ذمہ دار قرار دے دیا

شیو سینا کا بھی مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف

شیو سینا نے بھی مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔شیو سینا کے ترجمان ادھوٹھاکرے نے مودی کو گجرات فسادات کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ ٹھاکرے نےکہاکہ اٹل بہاری واجپائی نے گجرات فسادات کے دوران مودی مزید پڑھیں

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس اور چین کے ساتھ مغربی تناﺅ کے درمیان ہیکرز نے ایف بی آئی کے سب سے بڑے دفتر کے کمپیوٹرز کو نشانہ بنا ڈالا ہے

ہیکرز ایف بی آئی کے سب سے بڑے دفتر میں بھی گھس گئے

حالیہ بڑھتے ہوئے ہیکر حملوں کے بارے میں امریکی انتباہات کے درمیان فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے نیویارک آفس میں ایک پراسرار سائبر اٹیک کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس اور چین کے ساتھ مغربی تناﺅ کے مزید پڑھیں

یورپی ملک بلغاریہ کی پولیس نے دارالحکومت صوفیہ کے پاس ایک ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد کرلیں

بلغاریہ : ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد

 یورپی ملک بلغاریہ کی پولیس نے دارالحکومت صوفیہ کے پاس ایک ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد کرلیں ۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بلغاریہ کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لوکورسکو گاؤں مزید پڑھیں

ترکیہ میں ناقابل یقین طور پر ایک لڑکی کو زندہ بچالیا گیا۔ پیر 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے 248 گھنٹے بعد ترکیہ میں جنوب وسطی علاقے ’’کھرمان مرعش‘‘ میں دل دہلا دینے والا ایک منظر دیکھنے میں آیا جب ایک منہدم عمارت سے 17 سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

ترکیہ: زلزلے کے 10 دن بعد ملبے سے سترہ سالہ لڑکی زندہ برآمد

ترکیہ میں ناقابل یقین طور پر ایک لڑکی کو زندہ بچالیا گیا۔ پیر 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے 248 گھنٹے بعد ترکیہ میں جنوب وسطی علاقے ’’کھرمان مرعش‘‘ میں دل دہلا دینے والا ایک منظر دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں36 ہزار سے زائد ہو چکی ہیں اور اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس میں خوفناک اضافہ ہو سکتا ہے.

ترکیہ و شام زلزلہ،اموات کی تعداد 50ہزار سے بڑھ سکتی ہے، اقوام متحدہ

واشنگٹن:اقوام متحدہ کی امدادی ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ ترکیہ و شام میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو سکتا ہے،یہ تعداد 50 ہزار بڑھ سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 5.9 ملین ٹن کے لیتھیم ذخائر دریافت ہوئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقہ ریئسی میں دریافت ہونے والا لیتھیم بہترین کوالٹی کا ہے

مقبوضہ کشمیر میں 5.9 ملین ٹن ذخائر دریافت

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں 5.9 ملین ٹن کے لیتھیم ذخائر دریافت ہوئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقہ ریئسی میں دریافت ہونے والا لیتھیم بہترین کوالٹی کا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ دھات الیکٹرانک گاڑیوں کی بیٹریوں مزید پڑھیں