پولیس نے ایکشن لے کر نوگو ایریا کو کلیئر کیا۔آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا تھا کہ عدالت نے واضح کہا کہ تفتیش کے عمل کو نہیں روکا جاسکتا

جہاں تک گئے اسلحہ برآمد کیا گیا، آئی جی عثمان انور

لاہور:نگران وزیر اطلاعات عامر میر اور آئی جی پنجاب پولیس نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ زمان پارک آپریشن کے دوران پولیس کے ساتھ مزاحمت کی گئی۔اس موقع پر عامر میر نے کہا کہ پولیس والوں پر پیٹرول بم مزید پڑھیں

پولیس عمران خان کی رہائشگاہ سےچلی گئی، زمان پارک سے پی ٹی آئی کے 40 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ہوئیں

عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ہوئیں، ایس پی

پولیس عمران خان کی رہائشگاہ سےچلی گئی، زمان پارک سے پی ٹی آئی کے 40 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور نے کہا ہے کہ ظل شاہ کی ہلاکت کے ذمے دار دونوں افراد نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم کرلیا، دونوں ملزمان نے سوا، سوا گھنٹے کا اعترافی بیان دیا

ظل شاہ کی ہلاکت کے ذمے داروں نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم کرلیا، آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور نے کہا ہے کہ ظل شاہ کی ہلاکت کے ذمے دار دونوں افراد نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم کرلیا، دونوں ملزمان نے سوا، سوا گھنٹے کا اعترافی بیان دیا۔لاہور میں پریس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق گورنر ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں انتخابات کی تاریخ نہ دی جاسکی، اگلا اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ ہوگا۔

خیبرپختونخوا انتخابات: الیکشن کمیشن، گورنر کا اجلاس بے نتیجہ ختم

پشاور: خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق گورنر ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں انتخابات کی تاریخ نہ دی جاسکی، اگلا اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا اور الیکشن کمیشن کی ٹیم کے درمیان اجلاس ڈیڑھ گھنٹے جاری رہا. مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 مارچ تک ہو گی۔کاغذات مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں 4 نامعلوم مسلح ملزمان بلڈرسے 5 کروڑ94 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے۔بہادرآباد تھانے کے علاقے میں واقع معروف سپراسٹورکے قریب 4 نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زورپربلڈر سے5 کروڑ94 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے

کراچی میں بڑی ڈکیتی، ڈاکووں نے تقریباً 6 کروڑ لوٹ لیے

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں 4 نامعلوم مسلح ملزمان بلڈرسے 5 کروڑ94 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے۔بہادرآباد تھانے کے علاقے میں واقع معروف سپراسٹورکے قریب 4 نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زورپربلڈر سے5 کروڑ94 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔واردات کا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پولیس افسر غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کےحوالےکر دیں۔سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کو کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا تھا

وفاق نے غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردیں

وفاقی حکومت نے پولیس افسر غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کےحوالےکر دیں۔سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کو کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔غلام محمود ڈوگر مزید پڑھیں

سردار عبدالرحمان کھیتران کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ان کا 10 روزہ ریمانڈ منظور کر لیا

سردار عبدالرحمان کھیتران کا 10 روزہ ریمانڈ منظور

سردار عبدالرحمان کھیتران کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ان کا 10 روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔عبدالرحمان کھیتران کو جوڈیشل مجسٹریٹ ثمینہ نسرین کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں