علی زیدی نے وزیر اعظم عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی کی ویڈیو شیئر کر دی

وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو شیئر کر دی,سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 17 دسمبر کو نون لیگ کے خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سامنے پیش ہوئے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *